مشتاق احمد غنی کا ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں بینائی سے محروم ہونے والے متاثرین کے لیے فی کس معاوضہ 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کر دیا

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کا ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں بینائی سے محروم ہونے والے متاثرین کے لیے معاوضے میں اضافے کا اعلان.

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی درخواست پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے صوبائی کابینہ سے ایوب میڈیکل کمپلیکس کے جن نو افراد کی بینائی چلی گئی تھی ان کے لئے فی کس معاوضہ 5 لاکھ سے
بڑھا کر 10 لاکھ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں