پاکستان میں انٹرنیشنل کھیلوں کی بحالی کا سلسلہ شروع

پشاور: پاکستان میں یونیورسل فائٹ لیگ کے نام سےانٹرنیشنل مقابلے منعقد۔کرانے کافیصلہ کرلیا،کھلاڑیوں کولاکھوں روپے ملیں گے_ان خیالات کا اظہاریونیورسل فائٹ لیگ(یوایف ایل)کے ڈائریکٹرٹیکنیکل جمیل احمد۔چانڈیو،ڈائریکٹر مارکیٹنگ عامرشہزاد،ڈائریکٹر پلاننگ ذاکرالاسلام اورپاکستان چیف رحمت گل افریدی نےپشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا،پاکستان میں پہلی مرتبہ نیشنل اورانٹرنیشنل سطح کےمقابلوں کے انعقادوکھلاڑیوں کی پروموشن کیساتھ ساتھ عالمی لیول پرمتعارف کرواکرانکی حوصلہ افزائی کی جائے گی،انہوں نے کہاکہ یوایف ایل کے پلیٹ فارم سےجونیئرکھلاڑیوں کو بنیادی۔ٹریننگ پروگرام ترتیب دیدیاگیاجسکےوتحت ملک میں کے مختلف شہروں کے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگی،یوایف ایل سے منسلک کھلاڑیوں کو سنہری موقع فراہم کرے گی،عامرشہزادبٹ نے کہاکہ یو ایف ایل کوابھی شروع نہیں ہواتاہم پاکستان میں بہت پذیرائی مل رہی ہے۔انکاکہناتھاکہ اس سال کےماہ نومبرتک یونیورسل لیگ شروع ہوگااورلیگ میں امریکہ،انگلینڈسمیت کےدیگرممالک سے بین لاقوامی نامورمردوخواتین فائٹرزپاکستان أکررینگ کےاندر رینگ میں۔نظرأئینگے۔

International sports by universal Fight League

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں