: ہرنو کرلہ کے قریب مسافر جیپ حادثہ 7 جاں بحق 10 زخمی۔ ڈی ایس پی

ایبٹ آباد میں ہرنو کرلہ کے قریب مسافر جیپ کھائی میں جاگری۔ڈی ایس پی گلیات جمیل الرحمان
اس حادثہ میں 7 جاں بحق 7 زخمی ہوئے اس جیپ میں 14 خواتین اور ایک ڈرائیور سوار تھا
۔ڈی ایس پی گلیات کے مطابق خواتین بانڈی میرہ میں جنازہ میں شرکت سے واپس آرہی تھیں
زخمیوں کو بے نظیر شہید اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Jeep Accident in Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں