ایبٹ آباد لورا میں جیپ حادثہ 6 افراد جاں بحق متعدد ذخمی

ایبٹ آباد کی تحصیل لورا میں زائرین کی جیپ کو حادثہ

ایبٹ آباد حادثہ 6 افراد جاں بحق متعدد ذخمی

ایبٹ آباد جیپ تحصیل لورا سے بٹنگی جا رئی تھی

ایبٹ آباد جیپ ڈرائیور سے بے قابو ھو کر گہری کھائی میں جا گہری

ایبٹ آباد جیپ میں 15 سے ذائد افراد سوار تھے سیری کے مقام پر حادثہ پیش آیا

ایبٹ آباد جاں بحق ھونے والے افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں