Journalists Protection

Journalist Protection

صحافیوں کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ ان کے اندر موجود کالی بھیڑوں کو پہچانا جائے اور ایسے افراد کی نشاندہی کی جائے جو جعلی طور پر صحافیوں کا روپ دھار کر نہ صرف عامل صحافیوں کو بد نام کر رہے ہیں بلکہ اس سے صحافت کا پیشہ بھی بد نام ہو رہا ہے ۔ یہ ایک انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے ، ہماری ملک بھر کے تمام پریس کلبز اور صحافتی تنظیوموں سے اپیل ہے کہ وہ ایسے نا م نہاد افراد کو بے نقاب کریں جو کہ اس پاکیزہ پیشے cartoonکو بد نام کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور جن سے عام عوام کی بھی عزت اور دولت محفوظ نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں