محمد علی سد پارہ اور ٹیم کو K2 کی بلند ترین پہاڑ پر سرچ ریسکیو آپریشن جاری

محمد علی سد پارہ اور ٹیم کو K2 کی بلند ترین پہاڑ پر سرچ ریسکیو آپریشن جاری
،پاک فضائیہ کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس خصوصی طیارہ 8 ہزار 6 سو 11 میٹر سے اوپر پروازیں کریں گے،کے ٹو پہاڑ کے چاروں اطراف سے خصوصی فلم بندی اور ہائی ایچ ڈی کیمروں کی مدد سے تصاویر لی جائے گی،
دوسری جانب آئس لینڈ اور چلی نے سیٹلائٹ تصاویر بھی جاری کردی ہے جس میں محمد علی سد پارہ اور ٹیم کے آخری مقام کی نشاندہی کی گئی ہے،ایف ایل آر مشین اور ان تصاویر کی مدد سے ان مقام پر سرچنگ کریں گے،جہاں کوہ پیماؤں کی ٹیم سے آخری بار رابطہ ہوا یا، دیکھا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں