گلگت سکردو شاہراہ آسمانی موڑ پر پہاڑی تودہ گرنے سے ٹریفک کے لئے بند

گلگت سکردو شاہراہ آسمانی موڑ پر پہاڑی تودہ گرنے سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند،شاٹوٹ کے قریب آسمانی موڑ پر شاہراہ بند ہونے سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل، شاہراہ کے دونوں جانب بڑی تعداد میں مسافر گاڑیاں پھنسے ہوئے ہیں،شاہراہ کی بندش سے مال بردار گاڑیاں اور ٹرک بھی پچھلے کئی گھنٹوں سے محصور ہیں،زرائع

KKH blocked
Gilgit Skardu road

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں