کے پی کے میں پہلے مرکز برائے انسداد متشدد انتہا پسندی کا افتتاح! 25 فیصد فیلوشپس میڈیا پرسنز کے لیے مختص

خیبر پختونخوا( کے پی کے) میں پہلے مرکز برائے انسداد متشدد انتہا پسندی کا افتتاح! 25 فیصد فیلوشپس میڈیا پرسنز کے لیے مختص

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر کامران بنگش کا کہنا تھا کہ مرکز برائے انسداد متشدد انتہا پسندی گھریلو تشدد سمیت تشدد کی دیگر اقسام پر بھی تحقیق کرے گا۔
صوبائی وزیر کامران بنگش کا یہ بھی کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرنے میں خیبرپختونخوا سب سے آگے ہے، خیبرپختونخواکے علاوہ کسی صوبے میں مرکز برائے انسداد متشدد انتہاپسندی نہیں ہے۔

مرکز برائے انسداد متشدد انتہاپسندی میں 25 فیصد فیلوشپس میڈیا پرسنز کے لیے مختص ہیں اور 25 فیصد فیلوشپس مدارس کے طلبا اور 50 فیصد فیلوشپس میرٹ پر دی جائیں گی۔

Khyber Pakhtunkhwa inaugurated first Centre for Counter-Violent Extremism

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں