کوہستان میں 19 گھر سیلابی ریلے میں بہہ گئے

کوہستان: کوہستان سازین اور الائیچی 19 گھر سیلابی ریلے میں بہہ گئے الائچی میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ڈوب گئے ہیں ڈی سی اپر کوہستان نے صحافیوں کو بتا جن میں تین کی نعشیں نکالی جاچکی باقی لاشین نکالنے کیلئے علاقے میں ریسکو آپریشن جاری ہے علاقے کے اکثر و بیشتر سڑکیں سیلاب کے نذر ہوچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں