خیبرپختونخواہ ڈائرکٹوریٹ آف ٹورسٹ سروسز کے زیر اہتمام دو روزہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئیے آگاہی ٹریننگ کا اہتمام

ایبٹ آباد خیبرپختونخواہ ڈائرکٹوریٹ آف ٹورسٹ سروسز کے زیر اہتمام دو روزہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئیے آگاہی ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا مقامی ہوٹل میں ایبٹ آباد ہوٹل انڈسٹری اور ٹورسٹ سروسز سے متعلقہ افراد نے شرکت کی جس میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئیے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے شرکاء ٹریننگ کو تربیت دی گئ کرونا وائرس ابھی حتم۔نہیں ہوا سیاحتی مقامات اور ہوٹل انڈسٹری سے منسلک افراد اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں انکو اپنے آپ سمیت آنے والے سیاحوں کا بھی حیال رکھنا ہے اور حکومت کی طرف سے جاری حفاظتی اقدامات کو اپنا کر ہی اس وائرس سے بچاؤ ممکن ہے ٹریننگ میں انچارج ہزارہ ڈویژن اسد اکرام قاضی نے شرکاء ٹریننگ کو کرونا وائرس ایس او پیز سے متعلق مکمل آگاہی دی اور آخر میں شرکت کرنے والے ہوٹل انڈسٹری کے نمائندگان اور ٹور آپریٹرز میں تعریفی اسناد بھی سمیت کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئیے مکمل کٹس بھی شرکاء میں تقسیم۔کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں