خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل اکبر محکمہ لوکل گورنمٹ، قلندر لودھی محکمہ مال سونپ دیا گیا

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل
صوبائی وزیر شہرام ترکئی کو ابتدائی و ثانوی تعلیم کا محکمہ سونپ دیا گیا،
اکبر ایوب خان سے تعلیم کا محکمہ لےکر محکمہ لوکل گورنمٹ حوالے،
قلندر لودھی محکمہ خوراک کا قلمدان لے کر محکمہ مال حوالے،
صوبائی وزیر انور زیب کو زکواۃ کا محکمہ سونپ دیا گیا،
پشاور: خلیق الرحمان سے اعلی تعلیم کا محکمہ لے کر محکمہ خوراک حوالے،
پشاور: معاون خصوصی کامران خان بنگش سے بلدیات لے کر اعلی تعلیم کا محکمہ سونپ دیا گیا،
معاون خصوصی ریاض خان سے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ لے کر سی این ڈبلیو کا محکمہ حوالے کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں