کے پی کے صوبائی وزیر تعلیم کا بڑا اعلان سکول کرونا بڑھنے کے خدشے کے باعث بند کر دیے

کے پی کے صوبائی وزیر تعلیم کا بڑا اعلان سکول کرونا بڑھنے کے خدشے کے باعث بند کر دیے

پشاور، این سی او سی کے گائیڈلائنز کے مطابق صوبے کے پہلے سے نوٹیفائیڈ اضلاع بشمول نئے ضلع بونیر میں بھی تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے وزیر تعلیم کا کہنا ہے
جن جن اضلاع میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوگا، وہاں کے تعلیمی ادارے بھی 11 اپریل تک بند کئے جائیں گے
یہ فیصلہ طلباء اور اساتزہ کی صحت کے پیش نظر کیا گیا ہے،

جن اضلاع میں اسکول کھلے ہیں، انتظامیہ کو سختی سے ہدایت ہے کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کرا ئیں،
تمام صورتحال میں کا جائزہ لیا جارہا ہے اور طلباء و اساتزہ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے، شہرام ترکئی

Few KPK school closed

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں