ایبٹ آباد ایوبیہ چیتہ کا شخص پر حملہ علاقہ مکینوں نے چیتہ کو مار دیا

ایبٹ آباد ایوبیہ چیتہ کا شخص پر حملہ علاقہ مکینوں نے چیتہ کو مار دیا
تفصیلات کے مطا بق ایبٹ آباد ایوبیہ کے نواحی علاقے پلک میں رحمیداد نامی شخص پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمی شخص کا شور سن کر مقامی افراد موقع پر پہنچے اور لاٹھیوں پتھروں اور کتوں کی مدد سے(چیتہ) تندوے کو مار دیا محکمہ جنگلی حیات نے مرے ہوے تندوے کو اپنی تحویل میں لے لیا

Leopard killed in Ayubia see details in this video
Man injured in Ayubia by common Leopard
https://www.youtube.com/watch?v=IdfSnxy3DDg

https://www.youtube.com/watch?v=IdfSnxy3DDg

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں