دودھ کی کوالٹی سے متعلق شکایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیو سٹاک کی کاروائی

دودھ کی کوالٹی سے متعلق شکایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیو سٹاک کی کاروائی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے محکمہ لائیو کی موبائل لیب کے زریعے شاہراہ ریشم پر دودھ کی ٹرانسفر وینز اور دکانوں کی چیکنگ کی۔ اس دوروان دودھ میں ملاوٹ اور مضر صحت دودھ کی بنا پر 04 افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا اور 200 لٹر سے زائد غیر معیاری دودھ کو ضائع کیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرز(انڈر ٹریننگ) بھی ان کے ہمراہ موجود رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں