بلدیاتی ایکشن ہزارہ ڈویزن میں حلقہ بندیوں کا کام مکمل

ایبٹ اباد:( ہندکو ٹی وی ) بلدیاتی ایکشن کے حوالے سے ہزارہ ڈویزن میں حلقہ بندیوں کا کام مکمل کر لیا گیا ہے اعتراضات جمع کرانے کا عمل جاری ہے
تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے حلقہ بندیوں کا کام ہزارہ ڈویزن میں مکمل ہو چکا ہے جس میں ضلع ایبٹ اباد، ضلع مانسہرہ ، ضلع ہری پور، ضلع تورغر، ضلع بٹگرام اورضلع کوھستان شامل ہیں حلقہ بندیوں کا کام مکمل ہونے کے بعد ان پر اعتراضات کا عمل جاری ہے اور 13فروری 2021 تک حلقہ بندیوں پر اعتراضات داخل کے جاہیں گے جس کے بعد الیکشن کمشن ان اعتراضات کا جاہزہ لے گا اور اس پر فصیلہ سنائے گا موجودہ بلدیاتی نظام پہلی بار تاریخ میں ضلع کونسل کو ختم کرکے ویلیج کونسلوں کو بنایا جارھا ہے جبکہ تحصیل اور سٹی میر کے انتخابات برائے راست کرائے جائیں گے.

local bodies election in KPK

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں