ایبٹ آباد گلیات کا ۵۰ سالہ شخص کورونا وائرس سے جابحق


گلیات کی یونین کونسل نتھیا گلی کے گاؤں پسالہ سے تعلق رکھنے والا شبیر احمد ولد عبدالکریم بعمر 50 سال پیشے کے لحاظ سے جو ٹیکسی ڈرائیور تھا گزشتہ روز ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کرونا واٸرس کی وباء سے شہید ہو گیا۔ جس کی تدفین آج آبائی گاؤں میں کر دی گئی ہے۔۔۔۔

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے رضا علی حبیب اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل سید زاہد حسین کاظمی کی واضح ہدایات پر اسپرے ٹیم کی طرف سے متعلقہ مقامات کے ساتھ ساتھ متاثرہ گھروں میں بھی اسپرے کیا گیا اورساتھ متاثرہ محلے میں بھی اسپرے کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں