دماغی تواز بگڑنے پر ایک شخص نے دو بیویوں اور تین بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

بٹگرام : دماغی تواز بگڑنے پر ایک شخص نے دو بیویوں اور تین بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ضلع بٹگرام کے علاقہ پزنگ میں دماغی تواز بگڑنے پر ایک شخص نے اپنے ہی گھرانے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس سے دو بیویوں اور تین بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا.خاندان کے دیگر افراد نے موقع سے بھاگ کر جان بچائی۔مقتول کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ایک پولیس اہلکار زخمی جوابی فائرنگ سے موقع پر جانبحق ہو گیا۔

man killed 5 family members including two wives & 3 kids in Battagram

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں