مانسہرہ کے رہاشی بچے نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

مانسہرہ کے رہاشی بچے نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی
تفصیلات کے مطابق ہی بچہ مانسہرہ میں ایک مقامی ہوٹل پر کام کررہا ہے، اس کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے ہے اور برتن وغیرہ دھوتا ہے اور ٹیبل کی صفائی کا کام کرتا ہے۔
گزشتہ روز اس کو ٹیبل سے ایک پرس ملا جس میں ایک لاکھ پچاس ہزار روپے کیش پڑا ہوا تھا جو کہ کسٹمر بھول کر چلے گے تھے اس نے دیکھا اور کاونٹر پر جمع کروا دیا ایک گھنٹے بعد وہ لوگ انتہائی پریشانی کی حالت میں ڈھونڈتے ڈھونڈے واپس آئے تو پرس ان کے حوالے کر دیا۔ سلام ہے اس بچے کو اور ایسے ایماندار لوگوں کی وجہ سے ہی یہ دنیا چل رہی ہے

Mansehra Kid

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں