نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ36 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد

قمبر کے علاقے نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ36 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سیلاب متاثرہ جوڑوں کا تعلق گاجی کھاوڑ، نصیرآباد اور وارہ سےہے جن کی شادی کی تقریب میں ان کے عزیز واقارب نے بھی شرکت کی۔

سماجی تنظیم کی جانب سےدلہنوں کو ایک ایک لاکھ روپےکا جہیز بھی دیاگیا۔
combined marriage in Pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں