خبردار: ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دفعہ 144 نافذ ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،

جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،

عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ،

دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔

دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپےجرمانہ،

بس میں 3000روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ

جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Mask compulsory section 144 imposed in Pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں