عید الضحٰی کے موقع پر میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر احسن اورنگزیب کا پیغام

عید الضحٰی کے موقع پر میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر احسن اورنگزیب کا پیغام
کرونا وائرس کے کیسز پاکستان میں کم ہو رہے ہیں لیکن ابھی ختم نہیں ہوے. اس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا.
مندرجہ ذیل نکات ضرور ذہین میں رکھیں.
کوشش کریں کہ عید سادگی سے منائیں.

مرد حضرات جب نماز کے لیے جایئں تو کوشش کریں کہ ایک دوسرے سے فاصلے پر کھڑے ہو.

مصافحہ کرنے اور گلے ملنے سے گریز کریں

قربانی کرتے وقت ماسک اور دستانوں کا استعمال کریں.

گوشت بانٹنے جاتے وقت ماسک ضرور پہنے.

جب کوئی آپ کے گھر گوشت دینے آئے تو گھر کے ایک ہی فرد کی ڈیوٹی لگائیں جو گوشت وصول کرے. اور وہ لازمی ماسک پہن کر جائیں اور گوشت وصول کرنے کے بعد اسے ایک ہی جگہ پر رکھے اور ہاتھوں کو اچھی طرح صابن سے دھویں.

آپ کی احتیاط آپ کو اور آپ کے پیاروں کو محفوظ رکھ سکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں