میرپور پولیس کی کاروائی ہوائی فائرنگ کے مرتکب تین ملزمان گرفتار مقدمہ درج

میرپور پولیس کی کاروائی منڈیاں میرپور نثار خان ولد دریافت خان کی شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے مرتکب تین ملزمان زیشان خان ولد شبیر سکنہ میرپور، مظہر خان ولد دریافت خان سکنہ میرپور اور سلامت خان ولد گل تاج سکنہ کاکول کو گرفتار کر کے پستول برآمد کر لیا گیا ملزمان کے خلاف تھانہ میرپور میں ناجائز اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے کے جرم میں مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں