ایبٹ آباد : ہری پور بالڈھیر کے قریب موٹرسائیکل حادثہ، 2 نوجوان جانبحق

ایبٹ آباد کے رہائشی موٹرسائیکل سوار 17 سالہ رضا سکنہ نواں شہر، ایبٹ آباد اور فیضان ولد تصدیق حسین شاہ سکنہ چنگی سیداں، ایبٹ آباد آپس میں دوست تھے اور ایبٹ آباد سے ہری پور گھومنے جارہے تھے کہ راستے میں جنّت میریج ہال، بالڈھير کے قریب مخالف سمت آتی ٹویوٹا ہائی ایس سے ٹکرا گئے۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس سے دونوں نوجوان موقع پر جانبحق ہوگئے۔
ریسکیو کنٹرول روم کو حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم بمع ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور جانبحق افراد کو ٹراما سینٹر منتقل کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں