ایم پی اے فصیل زمان کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پرعدالت سے گرفتار

ایبٹ اباد ایم پی اے فصیل زمان کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت سے گرفتار
ایبٹ اباد سی ٹی ڈی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا
ایبٹ اباد ایم پی اے فصیل زمان پر تحریک انصاف کے رنماء طاہر اقبال اور سردار گل نواز کے دوہرے قتل کیس کا الزام ہے
ایبٹ اباد طاہر اقبال سرادر گل نواز کو 14ستمبر 2020کو غازی میں قتل کیا گیا تھا
ایبٹ اباد قتل کیس میں ایم پی اے فصیل زمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا رکھی تھی جو منسوخ ہوہی
ایبٹ اباد سی ٹی ڈی کل ملزم کو ریمانڈ کیلے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں