سابق ایم پی اے و رہنما JUI مفتی کفایت اللہ کادہشت گردی کی عدالت نے5روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل

سابق ایم پی اے و رہنما JUI مفتی کفایت اللہ کادہشت گردی کی عدالت میں کاٶنٹر ٹیریزم ڈیپاٹمنٹ نے5روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آٸی کےرہنما مفتی کفایت اللہ نے کچھ عرصہ قبل سیکیورٹی اداروں کےخلاف بیان دیٸے تھے جس پرتھانہ بفہ مانسہرہ میں مقدمہ درج کیاگیاتھا اور ایک ماہ قبل ان کو گرفتار کیا گیا تھا اور چند روز قبل ان کے مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی تھی آج مفتی کفایت اللہ کوانسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیاجہاں پہ عدالت نے مفتی کفایت اللہ کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کاٶنٹر ٹیریریزم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں ریمانڈ کے بعد دوبارہ ان کو عدالت میں پیش کیا جاۓ گا۔

mufti-kafayat-ullah

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں