حویلیاں میں 11 محرام الحرام کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ

تحصیل حویلیاں میں 11 محرام الحرام کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا ء اللہ کی ہدایات پر 11محرم الحرام کے جلوس کے دوران تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد عکاشہ کرن نے امام بارگاہ لکڑ منڈی کا دورہ کیا۔ انہوں نے امام بارگاہ کے داخلی و خارجی راستوں کی صفائی، سکیورٹی اور سٹاف کی تعیناتی کا معائنہ کیا اور ضروری ہدایات جاری کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں