شیروان میں غیرت کے نام پر نوجوان قتل بیوی زخمی

تفصیلات کے مطابق شیروان کے علاقے جرل سوڑہ درہ حدود تھانہ شیروان میں اظہر ولد منصف قوم نے عرصہ تین ماہ قبل مسماة کائنات دختر صدیق سکنہ جرل سے گھر سے پسند کی شادی کی۔آج اپنی نانی کے انتقال پر جرل آئے ہوئے تھے۔جب جنازہ کیبعد سوڑہ درہ جرل پونچے تو لڑکی کے بھائی مسمی عمر۔وقاص پسران محمد صدیق سکنہ جرل گھاٹ لگا کر بیٹھے تھے ۔اور پے در پے چھریوں سے وار کر کے مسمی اظہر اور اسکی بیوی کائنات کو زخمی کیا۔اور موقع سے بھاگ گئے۔زخمیوں کو Dحب ہسپتال لایا گیا۔جو مسمی اظہر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جابحق ہو گیااور اسکی زوجہ مسماة کائنات زخمی زیرے علاج Dhq ہسپتال ہے۔۔

murder in sherwan abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں