ایبٹ اباد تھانہ ڈونگا گلی کی حدودمیں دوکم سن بچوں سمیت 3 افراد کا قاتل گرفتار

ایبٹ اباد:تفصیلات کے مطابق ایبٹ اباد تھانہ ڈونگا گلی کی حدود سمبر میں تیرے قتل کی واردات میں سفاک قاتل نے دوکم سن بچوں اور ان کی دادی کو زبح کر دیا گیا تھا اور بچوں کی والدہ شدید زخمی ہوئی تھی

گزشتہ روز ملزم معین نے اپنے پڑسیوں کے گھر داخل ہوا اور اس دوران برتن مانگا گھر میں داخل کر ساٹھ سالہ خاتون تاج بی بی کو پہلے زبح کیا جس کے بعد دو کم سن بچوں جن میں تین سالہ غازیان اور پانچ سالہ شایان کو بھی زبح کر ڈالا بچوں کی والدہ پر حملہ کیا جو بھاگ گی اور زخمی حالت میں شدید شور شرابا کیا جس پر اہلیانہ علاقہ موقع پر پونچ گے اور مقامی پولیس کو اطلاع دی ایس ڈی پی او گلیات جمیل الرحمن فوری موقع پر پونچے اور نعشوں کو پوسٹ مارٹم کیلے ہسپتال جبکہ زخمی خاتون کو ہسپتال منتقیل کیا زخمی خاتون نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا کے ملزم۔معین نے تینوں قتل کے ہیں۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس سے تحقیقات جاری ہیں

murderer arrested in Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں