9 سالہ بچہ تشدد سے قتل ملزم گرفتار

ایبٹ آباد کے علاقے ماڑی میں 9 سالہ بچہ تشدد سے قتل ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق ماڑی کا رہاشی 9 سالہ عدناں گھر سے دوست سے کھیلنے کا سامان لینے گیا واپس نہ آیا تو والدہ نے تلاش شروع کی کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ قریبی جنگل میں لاش پڑی ہے شناخت پر عدناں کی نکلی جس کو سر پر پتھر مار کر قتل کیا گیا تھا
لاش پوسٹ مارٹم کیلے حویلیاں ہسپتال لایا گیا تھانہ ناڑہ میں مقدمہ درج کر لیا ایڈیشنل ایس پی ملک اعجاز کے مطابق ملزم کو والدہ کے نامز کرنے پر پولیس نے گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جاے گا بچہ والدہ کو کہ کر گیا تھا کہ دوست کے پاس جارہا ہو وہ کھلنے کیلے کھلونے دے گ

murderer arrested

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں