مسلم ہینڈز کے طرف سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال میں آئی یونٹ کا افتتاح

مانسہرہ: مسلم ہینڈز کے طرف سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال میں قائم کیے گئے آئی یونٹ کا باضابطہ افتتاح برطانیہ کے ترکی میں ڈائریکٹر انٹر نیشنل ڈیویلپمنٹ و چیئرمین ڈڈیال فیسٹیول راجہ سکندر علی کیا اس موقع پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر محمد آفتاب د مسلم ہینڈز کے کوارڈینیٹر گلوبل آپریشن ڈویلپنٹ مجتبی حیدر ایگزیکٹو مینجر میرپور محمد سلیمان آپریشنز منیجر جاوید الحسن، پروگرام مینجر سعد رفیق، پی آر مینجر راجہ قمر عطا صدر مرکزی انجمن تاجراں ڈڈیال انور لطیف ڈار ڈاکٹر محمد یوسف ڈائیلاسیز سینٹر کے چوہدری گلتاسب خان اور دیگر نے شرکت کی آئی سینٹر ڈڈیال میں ہفتے کے چھ دن لوگوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرے گی اور جب مریض مطلوبہ تعداد تک جمع ہو جایا کریں گے تو ان کی آنکھوں کے مفت اپریشن بھی ادھر ہی کیے جائیں گے یہ آئی یونٹ ڈڈیال کی عوام کے لئے مسلم ہینڈز کی طرف سے تحفہ ہے

Muslim Hands Eye Hospital Started

Mansehra

Muslim Hands

Dodhail Mansehra

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں