عید پر نتھیاگلی ایوبیہ مری بند کرنے کا فیصلہ

عید پر نتھیاگلی ایوبیہ مری بند حکومت نے فیصلہ کر لیا
تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے نیا سرکولر جاری کر دیا
اعتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ
8 مئی سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مقامات بند کرنے کا فیصلہ
عید کی چھٹیوں میں سیاحتی مقامات، پبلک پارکس، ہوٹلز اور شاپنگ مالز بند رہیں گے، فیصلہ
عید تعطیلات کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی
صرف گلگت بلتستان کے شہریوں کو اپنے علاقوں میں جانے کی اجازت ہوگی
شمالی علاقہ جات، مری، سوات، گلیات، سی ویو جانے والے راستے بند رہیں گے،عید تعطیلات کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی وزارت داخلہ ان پابندیوں کے حوالے سے سرکولر جاری کر دی

nathiagali, murree and ayubia closed on eid

Attn: Tourists

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں