وزیراعظم شہباز شریف نے اومیکرون وائرس کی نئی قسم کے سامنے آنے کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کو فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سے COVID-19 کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔
NCOC launched again
Islamabad
PM