گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سکولوں کے اوقات کار تبدیل ٹائمنگ صبح 7 سے 11:30

ایبٹ آباد : محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے خیبر پختونخواہ نے گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے ہیں پرائمری اسکول صبح سات سے گیارہ بجے تک ، مڈل سکول ، ہائی اور ہائر سکینڈری سکول صبح سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک کلاسز ہوں گی
۔گرمائی علاقوں میں گرمی کی شدت کے باعث سکول ٹائمنگ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے پرائمری سکولز ٹائمنگ صبح 7 سے 11 بجے تک جبکہ مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولز کے ٹائمنگ صبح 7 سے 11:30 تک ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں