ایبٹ آباد سیٹلمنٹ آفسیر عباس شاہ بخاری سیکٹری آر۔ٹی۔اے ہزارہ ڈویژن تعینات

ایبٹ آباد (ہندکو ) سیٹلمنٹ آفسیر عباس شاہ بخاری کو سیکٹری آر۔ٹی۔اے ہزارہ ڈویژن تعینات کر دیا گیا تفصیلات کے گزشتہ روز ایس او سید عباس ترمذی کو سیکٹری آر ٹی اے ہزارہ ڈویژن کی تعیناتی کے آرڈر کیا گیا سید عباس شاہ بخاری اس سے قبل ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بھی تعینات رہے اس کے انھیں سیٹل منٹ آفسیر تعینات کیا گیا اور اب انھیں سیکٹری آر ٹی اے ہزارہ ڈویژن کے تعیناتی کے آرڈر کر کے سیکٹری آر ٹی اے ہزارہ لگا دیا گیا

new Secretary RTA Syed Abbass Shah

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں