محکمہ تعلیم ایجوکیشن آفیسر مردانہ ایبٹ آباد نے حالیہ این ٹی ایس کے شارٹ لسٹڈڈ امیدواروں کے انٹرویو کا شیڈول جاری

ایبٹ آباد : محکمہ تعلیم ایجوکیشن آفیسر مردانہ ایبٹ آباد نے حالیہ این ٹی ایس کے زریعے پاس شدہ پی ای ٹی ,ڈی ایم ,اے ٹی,ٹی ٹی اور قاریہ کے شارٹ لسٹڈڈ امیدواروں کے انٹرویو شیڈول جاری شیڈول کے مطابق 24 مئی 2021 تا 27 مئی 2021 کو انٹرویو ہوں گے پی ای ٹی کے انٹرویو گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 4 ایبٹ آباد میں ڈی ایم کے جی ایچ ایس نمبر 3 ایبٹ آباد اےٹی جی ایچ ایس نمبر 2 ایبٹ آباد ٹی ٹی جی ایچ ایس ایس نمبر 1 ایبٹ آباد اور قاریہ جی پی ایس نمبر 4ایبٹ آباد میں ہوں گےتمام امیدوار اپنے ہمراہ اصل کاغذات بمعہ دو عدد مصدقہ فوٹو کاپی سیٹ بھی ہمراہ لائیں سی جی پی اے میں رزلٹ ہولڈر متعلقہ یونیورسٹی سے کنورشن سرٹیفکیٹ ہمراہ ضرور لائیں ۔

NTS education interview announced

Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں