حویلیاں ایوب پل کے قریب اہل ٹینکر اور موٹر سائیکل میں ٹریفک حادثہ ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی

حویلیاں: حویلیاں ایوب پل کے قریب اہل ٹینکر اور موٹر سائیکل میں ٹریفک حادثہ ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق آج شام مغرب کے بعد حویلیاں سے آیبٹ آباد جانے والا اہل ٹینکر، موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ دوڑا جس سے ایک نوجوان پشاور کا رہائشی سید نبی ولد صالح موقع پرجان جانبحق اور حبیب اللہ شدید زخمی ہوگیا اہل ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار حویلیاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والے نوجوان کو حویلیاں ہاسپٹل پہنچایا اور جاں بحق ہونے والے نوجوان کا پوسٹمارٹم کر کے نعش لواحقین کے حوالے کر دی

oil tanker motor bike accident in Havelian

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں