ایبٹ آباد نتھیاگلی میں جیپ حادثہ بیٹا جاں بحق باپ زخمی

ایبٹ آباد. تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے سیاحتی علاقے نتھیاگلی میں جیپ حادثہ باپ شدید ذخمی بیٹا جاں بحق
اس حادثہ میں ذخمی شخص کو تشویک ناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلکس منتقل کر دیا گیا
جیپ عادثہ نتھیاگلی کے گاوں سکا کس میں پیش آیا

one died in accident in Nathiagali Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں