معزور افراد کے لیےمعذوری سرٹیفکیٹ اور ایمپلائمنٹ ایکسچینج کی سہولت کے لیے ون ونڈو آپریشن
ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر نابینا اور معذور افراد کے لیے سول ہسپتال/بے نظیر ٹیچنگ ہسپتال میں ماہانہ 02 روز کے لیے معذوری اور ایمپلائمنٹ ایکسچینج کے افسران ایک جگہ پر موجود ہوں گے اور ایک ہی چھت کے نیچے تمام سہولیات بہم پہنچائیں جائیں گی
