ضلع ہری پور کے نوجوان حوالدار محمد ظفران پاک آرمی نے وزیرستان میں اپنے ملک کی خاطر جان قربان کر دی

ضلع ہری پورگاؤں سیریاں یو سی سراۓ نعمت خان ضلع ہری پور کے نوجوان حوالدار محمد ظفران ولد عبدلکریم پاک آرمی نے وزیرستان میں اپنے ملک کی خاطر جان قربان کر دی اس عظیم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اللہ پاک درجات بلند فرماۓ آمین
ہندکو ٹی وی

Pak-army-Hawaldar-zafran-of District Haripur martyred in Waziristan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں