وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے چین کے نئےقونصل جنرل ژاؤ شیرین(Mr. Zhao Shiren) کی ملاقات

چین کے قونصل جنرل نے حمزہ شہباز کو وزیر اعلی پنجاب کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی
پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک کے منصوبوں اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا لاہور میں قونصل جنرل کی ذمہ داری سنبھالنے پر ژاؤ شیرین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
آپ کا عوام کی خدمت کا ویژن قابل تحسین ہے۔چینی قونصل جنرل
وزیراعلیٰ اور چین کے قونصل جنرل کا مستقبل میں تعاون کو نئی جہت دینے کیلئے تیزی سے اقدامات کرنے پر اتفاق
پاکستان کی تعمیر و ترقی میں چین کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف کے قیادت میں پاک چین معاشی تعلقات کی نئی جہتوں پر کام شروع ہو چکا ہے۔
سی پیک کے منصوبے پاکستان کی پائیدار ترقی کے سفر میں اہمیت رکھتے ہیں۔
پاکستان اور چین کے درمیان عوامی سطح پر بھی رابطے مضبوط کریں گے۔حمزہ شہباز
سی پیک کی نئی جہتوں کو سامنے رکھ کر مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کریں گے۔
زراعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گے۔چینی قونصل جنرل

Pak China Meeting with CM Punjab

#PAKChina

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں