چین کے آئی سی بی سی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین کے آئی سی بی سی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری ہوچکی۔

اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ قرض پاکستان نے چین کو ادا کر دیا تھا، اس سہولت کے تحت پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر جمعہ کو موصول ہوچکے ہیں، بقایا 80 کروڑ ڈالر دو قسطوں میں جلد موصول ہوں گے۔

Pakistan will get another $1.3 bn from China to shore up its fast-depleting forex reserves,

Pakistan $1.3 bn from China

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں