نیشنل کمانڈ اہنڈ آپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اہنڈ آپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے اعداد و شمار جاری کر دیئے
24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید2ہزار665افراد متاثر،این سی او سی
ملک بھر میں 24گھنٹے کےدوران 2ہزار665کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،این سی او سی
ملک بھر میں 24گھنٹے کےدوران کورونا سے59اموات ہوئیں،این سی او سی
ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد7ہزار 662 ہو گئی،این سی او سی
ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 3 لاکھ 74 ہزار 173ہوگئی،این سی او سی
ملک بھرمیں کوروناسےمتاثر 3 لاکھ 29 ہزار 828 مریض صحت یاب،این سی اوسی
پنجاب میں ایک لاکھ 14 ہزار 10 ،سندھ میں ایک لاکھ 62 ہزار 227 کورونا کیسز،این سی اوسی
خیبرپختونخوا 44 ہزار 97،بلوچستان میں 16 ہزار 744کیس رپورٹ،این سی اوسی
اسلام آباد 26 ہزار 569 ،گلگت بلتستان میں 4 ہزار 526 کیسز،این سی اوسی
آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 6 ہزار ہوگئی،این سی اوسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں