حکومت آج 30روپے پٹرول مہنگا کرے گی: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت آج 30روپے پٹرول مہنگا کرے گی.
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے نجی ٹی وی سماءکے مطابق سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ تک پٹرول 300روپے فی لیٹر تک ہو جائے گا۔

Petrol prices increased

#petrol

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں