حکومت کا یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : حکومت نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 179 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 174روپے 15پیسے ، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 155روپے56پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 148روپے31پیسے برقرار رہے گی۔

Petroleum prices maintained in June

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں