آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار ہوں گئی

اسلام آباد: آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار ہوں گئی ،

وزیر خزانہ نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم سے کہا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوگا مگر وزیر اعظم نے کہا کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالنا ، لہذا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے ،
وزیر خزانہ نے مذید کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کرنے جا رہے ہیں ، مذاکرات 18 تاریخ کو قطر میں ہوںگے ، ہم خوش اسلوبی سے معاملات حل کر لیں گے ، گزشتہ حکومت نے پٹرول پر جو سبسڈی دی اسے بھی ہماری حکومت نے آکر فنڈ کیا ، شوکت ترین نے آئی ایم ایف کے ساتھ جو وعدے کئے ہم وہ نہیں کرینگے ، ان معاہدوں کے تحت ڈیزل کم از کم دیڑھ سو روپے فی لیٹر مہنگا کرنا چاہئے ۔
مگر ہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھیں گے

Petroleum Products Rates not increased

Petroleum

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں