انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ کو کیڈٹ افسران کی کسی بھی قسم کی تنزلی سے روک دیا۔

پشاور ہائیکورٹ ڈبل بینچ نے خیبر پختونخواہ کیڈٹس پولیس افسران کی جانب سے دائر رٹ پیٹیسشن کی سماعت کی۔۔
تفصیلات کے مطابق کیڈٹس افسران کا موقف پولیس رولز،خیبرپختونخواہ اسمبلی ایکٹ،پولیس ایکٹ،اسٹینڈنگ آرڈرز،قانون اور آئین کے مطابق درست تسلیم کر کے محکمہ پولس کو سپریم کورٹ کے فیصلے کو غلط اطلاق کرنے پر سخت سرزنش کرکے ناراضگی کا اظہار کیا۔۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ کو کیڈٹ افسران کی کسی بھی قسم کی تنزلی کرنے سے روک دیا۔
مقدمہ لارجر بینج کو منتقل کر دیا گیا

Peshawar High Court

IGP
Police Cadets case

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں