وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت چین- پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت چین- پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس
وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی، حماد اظہر، مشیر خزانہ شوکت ترین، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، معاون خصوصی خالد منصور اور سینیئر حکام شریک۔
سی پیک منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ وزیر اعظم
ملکی مفاد کے لیے طویل المددت منصوبوں کے لیے پالیسیوں کا تسلسل لازمی عنصر ہے۔ وزیر اعظم
چین اور پاکستان کے مابین وقت کی آزمائی ہوئی دوستی ہے۔ وزیر اعظم
حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کا عظم رکھتی ہے۔ وزیر اعظم
معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور کی اجلاس کو سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ

PM on CPEC

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں