مسلم لیک ن کے پارلیمانی لیڈر سردار اورنگزیب نلوٹھہ کا پریس کلب ایبٹ آباد و ایبٹ آباد یونین کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ایبٹ آباد صوبہ خیبر پختون خواہ مسلم لیک ن کے پارلیمانی لیڈر سردار اورنگزیب نلوٹھہ کا پریس کلب ایبٹ آباد و ایبٹ آباد یونین کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک اور کہا امید کرتا ہوں ہمیشہ کی طرح پریس کلب ایبٹ آباد حق سچ کی آواز بلند کرے گے۔پریس کلب ایبٹ آباد کا پاکستان اور ہزارہ میں صحافیوں کا نمایا مقام ہے۔ہمیں آپ کا جمہوریت پسند ہونے پر فخر ہے۔سیاسی جماعتوں کو صحافیوں کی تقلید کرنا چاہئے۔موجودہ دور میں ووٹ کی عزت کی جنگ پاکستانی عوام کیلے اہم ہے۔ 26 مارچ حکومت کیلے آخری مراسلہ ہو گا۔ اب عوام کی طاقت سے انقلاب آئے گا ۔قائد میاں نواز شریف پاکستانی عوام کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔سینٹ کے الیکشن سب کے سامنے ہیں۔اکثریت والے اقلیت میں بدل گے

pmln aurangzeb nolotha

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں