ضلعی صدر حاجی ملک محبت اعوان اور ضلعی جنرل سیکرٹری زوالفقار جاوید عباسی نے ایبٹ آباد تحصیل لوہر تناول مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کا عمل شروع

ایبٹ آباد تحصیل لوہر تناول مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کا عمل شروع کوٹھیالہ شیروان جرل کے مقام پر محتلف کارنر میٹنگ ہوئیں جس میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر حاجی ملک محبت اعوان اور ضلعی جنرل سیکرٹری زوالفقار جاوید عباسی نے شرکت کی اور لوہر تناول تنظیم سازی کے عمل کو جلد سے جلد مکمل کرنے پر زور دیا اس میں کوٹھیالہ یونین کونسل میں پرائمری مسلم لیگ ن کی تنظیم مکمل کی گئ اسی طرح شیروان اور جرل یونین کونسل کی تنظیم سازی کو جلد سے جلد مکمل کرنے کے حوالے سے تحصیل لوہر تناول کے صدر اور جنرل سیکرٹری کو ہدایت جاری کی اس موقع پر تحصیل لوہر تناول کے عہدہ دار بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں