ایبٹ آباد پولیس سپورٹس گالا ، کرکٹ ٹورنامنٹ

ایبٹ آباد پولیس سپورٹس گالا ، کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں
پریس کلب ایبٹ آباد اور ٹریفک وارڈن پولیس کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں کانٹے دار مقابلے کے بعد ٹریفک پولیس نے اپنے نام کر لیا ۔ پریس کلب ایبٹ آباد کی طرف سے پہلے کھیلتے ہوِئے مقررہ دس اوورز میں 100 رنز کا ٹارگٹ ٹریفک پولیس نے 10ویں اور میں مکمل کر لیا ۔ ٹریفک پولیس کے ملک وقاص میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں